اولاد نہ ہونے کی وجوہات

اولاد نہ ہونے کی بہت سی وجوہات ہیں لیکن یہاں مختصراً لکھ رہا ہوں۔

مردوں میں مسائل

  1. مردوں میں سپرم کی کم تعداد
  2. نطفہ کی کمزوری۔
  3. اسپرم مين تيز کي کمي
  4. جريان و احتلام
  5. پس سيل کي زيادتي
  6. اسپرم کا کمزور ھونا

خواتین میں مسائل

  1. خواتین میں ماہواری کی خرابی
    (حیض کی کمی یا بھاری حیض)
  2. خواتین میں لیکوریا
  3. عورتوں میں بچہ دانی کی کمزوری اور سوجن
  4. خواتین میں بانجھ پن
  5. خواتین میں موٹاپا ہونا
  6. کچھ خواتین حاملہ ہوجاتی ہیں لیکن ان کا حمل گرجاتا ھو

یہ بیماریاں قابل علاج ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *